استانی گری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - معلمہ کا پیشہ، معلمہ کا کام کرنا۔ "میں تم کو استانی گری کی رو سے نہیں دیتا بلکہ اپنا بچہ سمجھ کر دیتا ہوں۔" ( ١٨٦٨ء، مراۃ العروس، ٢٢٧ )
اشتقاق
فارسی زبان کے لفظ 'استاد' سے ماخوذ 'اُسْتانی' کے ساتھ 'گری' بطور لاحقہ کیفیت لگایا گیا ہے۔
مثالیں

جنس: مؤنث